اطلاع اصلاحی و تربیتی اجتماع — 7 ستمبر 2026ء بروز پیر، بعد نمازِ مغرب، ادارہ احسن المدارس ٹرسٹ۔ مزید پڑھیں

ادارہ احسن المدارس

خبریں و اطلاعات

ادارہ احسن المدارس کی حالیہ سرگرمیوں، تعلیمی پروگراموں اور اہم اعلانات سے باخبر رہیں۔

تمام خبریں

اصلاحی و تربیتی اجتماع

پروگرام7 ستمبر 2026ء، بروز پیر

اصلاحی و تربیتی اجتماع

ادارہ احسن المدارس ٹرسٹ کی جانب سے اصلاحی و تربیتی اجتماع — روح پرور اور بصیرت افروز خطاب، زیرِ صدارت حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب (ناظم ادارہ اشرف العلوم مدارس، حیدرآباد)۔ بعد نمازِ مغرب، ادارہ احسن المدارس ٹرسٹ، فرسٹ پلاٹ، فتح نگر، نوی پیٹ، ضلع نظام آباد۔ تمام حضرات سے دوست و احباب کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔

9440660792 • 7842697226

اصلاحی و تربیتی اجتماع — 1 اصلاحی و تربیتی اجتماع — 2 اصلاحی و تربیتی اجتماع — 3

مزید نوٹس اور پروگراموں کی اطلاعات یہاں شائع کی جائیں گی۔ [ADD NEW UPDATES]

براہِ راست اطلاعات

واٹس ایپ پر اطلاعات حاصل کریں

ادارے کے نوٹس، پروگرام کے اوقات، کیلنڈر اور اہم اعلانات براہِ راست اپنے فون پر حاصل کریں۔